ونڈو وستا اور سیون میں اردو لکھنے کا طریقہ

لو جی حاضر ہے جناب آسان اردو لکھنے کا طریقہ اس کو پلیز زیادہ سے زیادہ دوستوں کے ساتھ شئیر کریں
شکریہ
if you want to WRITE in URDU
ونڈو وستا اور سیون میں اردو لکھنے کا طریقہ
ونڈو وستا اور سیون میں اردو لکھنے کے لئے صرف نیچے دیے ہوے لنک پر جا کر
Google Transliteration IME Urdu ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کریں
انسٹال کرنے کے بعد اپنی سکرین پر گھڑی کے ساتھ دیکھیں، وہاں اردو اور انگلش کی آپشن آ رہی ہو گی، صرف وہاں سے کوئی آپشن کا انتخاب کریں اور مزے سے اردو لکھیں
Or Press "Alt + Shift " for changing the language
(آپ رومن اردو میں لکھتے جائیں گے اور وہ خودبخود اردو میں تبدیل ہوتی جائے گی)
...آپکا ایڈمن

Post a Comment